زمرہ: متفرقات
-
حضرت مولانا احمد على صاحب سہارن پور یؒ كا نسخہٴ صحيح بخارى
عبيد الله شميم قاسمىچند روز پہلے پڑوس كے ايك اہل حديث عالم مولانا ثناء الله زاہدى صاحب نے حضرت مولانا احمد على صاحب سہارن پوریؒ كے صحيح بخارى كے نسخہ كى تعريف كرتے ہوئے كہا كہ اس وقت بعض علماء كى تحقيق سے بہت ہى شاندار طباعت ہوئى ہے، جس ميں تصحيح اور رموز واوقاف…
-
عالم باعمل حضرت مولانا عثمان صاحب معروفى رحمہ اللہ كى رحلت
*عالم باعمل حضرت مولانا عثمان صاحب معروفى رحمہ اللہ كى رحلت* *_عبید اللہ شمیم قاسمی_* ١١/فرورى ٢٠٢٢ء بروز جمعہ اچانک يہ خبر صاعقہ بن كر گرى كہ عالم باعمل دارالعلوم بانكسنڈى آسام كے شيخ الحديث حضرت مولانا محمد عثمان صاحب قاسمى معروفى مختصر علالت كے بعد اس عالم فانى سے عالم جاودانى كو كوچ كرگئے،…
-
حجاب قرآنی تعلیمات کا حصہ
امانت علی قاسمیآج حجاب کے تعلق سے پورے ملک میں اور خاص طورپر کرناٹک میں عجیب و غریب بے چینی پائی جارہی ہے، حالیہ دنوں میں کرناٹک کے اسکول و کالج میں جو کچھ ہوا اوراس کے جوا ثرات پورے ملک میں دیکھے گئے ،اس نے ملک کے ہر باعزت شہری کو شرم سار کردیا…
-
حضرت حکیم قاری عبد السلام مضطرؔ ہنسوری كا سانحہٴ ارتحال
عبيد الله شميم قاسمى آج يكم فرورى كو بعد نماز عصر اچانک يہ جانكاہ اطلاع ملى كہ حضرت قارى عبد السلام صاحب مضطر ہنسورى ہمارے درميان نہيں رہے، وه اس دار فانى سے دار بقاء كو كوچ كرگئے، انا لله وإنا إليہ راجعون يہ دنيا ايک عارضى قيام گاه ہے ہر ذى روح كو موت…
-
ہندوستان کی دستور سازی میں مسلمانوں کا حصہ
مفتی محمد صادق حسین قاسمی یومِ جمہوریہ جو ہمارے ملک کا ایک تاریخی اور یادگار دن ہے،یہ اس لئے منایا جاتا ہے کہ اسی تاریخ کو ہمارے ملک کا قانون نافذ ہوا،اور ہمار ملک ایک جمہوری ملک قرار پایا۔جس میں تمام مذاہب کے ماننے والوں اور مختلف قبیلہ وخاندان والوں کو مذہبی آزادی کے ساتھ…
-
بین المذاہب علمی مذاکرے اور قرآن کریم
مولانا اعجاز احمد قاسمی PDF بین المذاہب علمی مذاکرے اور قرآن کریم.pdf
-
پھر اُس دن تم سے نعتموں کے بارے میں ضرور بالضرور پوچھا جائے گا
*ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ پھر اُس دن تم سے نعتموں کے بارے میں ضرور بالضرور پوچھا جائے گا* انسان کو اللہ تعالی نے مختلف صلاحتیں ودیعت کیں ہے اور نعمتیں دیں ہے. اور ان نعمتوں اور صلاحیتوں کو دے کر قرآنِ کریم میں اعلان کردیا ہے کہ وہ ضرور بالضرور روزِ قیامت میں ان…
-
حضرت مولانا عبد الرشيد صاحب قاسمى کا سانحہ ارتحال
ایک بے مثال مہتممحضرت مولانا عبد الرشيد صاحب قاسمى کا سانحہ ارتحال١٩٤٨ء/١٣٦٧ھ، = ٢٠٢١ء/١٤٤٣ھ عبید اللہ شمیم قاسمی اب نہ پائے گا زمانہ كبھى ان كى مثيللاكھ ڈھونڈے كوئى جلتى ہوئى شمعيں ليكر اس لیے اس دنیامیں جن شخصیتوں سے کسی بھی نوعیت کا رابطہ ہوتا ہے، یا ان کی بہت زیادہ خدمات ہوتی ہیں،…
-
حضرت مولانا مفتی محمد ارشاد قاسمی بھاگل پوری
حیات و خدماتترتیب: مفتی محمد الیاس قاسمی شیخ الحدیث وصدر مفتی مدرسہ اصلاح المسلمین چمپانگر بھاگلپورنام: محمد ارشاد بن امیر الحسنجائے پیدائش:۔ ناتھ نگر،بھاگلپورتاریخ پیدائش: 27 جولائی 1953ءوالد کا پیشہ: خیاطیتعلیم: آپ کے والد بزرگوار آپ کو عصری علوم سے آراستہ کرانا چاہتے تھے چنانچہ والد صاحب کی خواہش پر سکھ راج رائے ہائی اسکول…
-
تذکرہ حضرت مولانا عبد الحئی صاحب خیرآبادی
موتُ العالِم موت العالَم عبید اللہ شمیم قاسمی کل سے کئی بڑی شخصیات کے انتقال کی خبریں موصول ہوئیں، جس سے دل بہت مضطرب ہے، لیکن موت کا وقت مقرر ہے اس میں تقدم وتاخر نہیں ہو سکتا، ارشاد باری تعالی ہے: {إِنَّ أَجَلَ اللَّهِ إِذَا جَاءَ لَا يُؤَخَّرُ} [نوح: 4] دوسری جگہ ارشاد باری…