زمرہ: دارالعلوم دیوبند
-
الهدية السنية في ذكر المدرسة الديوبندية
الهدية السنية في ذكر المدرسة الديوبندية الشيخ ذوالفقار علي الديوبندي (000-1322هـ/000-1904م): هو والد شيخ الهند محمود حسن الديوبندي رحمه الله (1268-1339هـ/1851-1920م)، تلقى دراسته في «كلية دهلي»، وأخذ عن الشيخ مملوك العلي النانوتوي (ت 1267هـ/1851م)، و تخرج في نفس الكلية، ثم تعـين أستاذاً في كلية «بريلي»، ثم مفتشاً نائباً في مصلحة التعليم. له يد طولى…
-
ام المدارس دارالعلوم دیوبند
انار کی چھاؤں: آیہء صبحِ ازل، مایہء شامِ ابد سلام عقیدت:محمد فہیم الدین بجنوریدارالعلوم دیوبند (بہ موقع یوم تاسیس: 15 محرم، 1283ھ- 31 مئی 1866ء) بسم اللہ الرحمن الرحیمحامدًا ومصلیًا أما بعد:(وأما ما ینفع الناس فیمکث في الأرض) الرعد: 17. شاد باش وشاد زی اے سرزمین دیوبندہند میں تو نے کیا اسلام کا جھنڈا بلند…
-
جناب عادل صدیقی صاحب: 1930-2021
ایک شریف مگر ظریف انسان (1930-2021) ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمی ہائے چند مہینوں میں کیسے کیسے لعل و گوہر ہم سے چھن گئے ۔کتنے آسمانوں کو بڑی بے رحمی سے زمیں کھا گئی۔مولیٰ! تیرے کمزور بندے انا للہ ۔۔۔پڑھ پڑھ کر اور ان کے قلم حرف ِ غم لکھ لکھ تھک چکے ہیں بلکہ انگلیاں…
-
ایک عہد جو تمام ہوا: حضرت مولانا نور عالم خلیل امینیؒ
آسمانِ ادب و بلاغت کے خورشیدِ جہاں تاب، علم و عمل اور گفتار و کردار کے حسین امتزاج، نفاست و نزاکت اور خوش سلیقگی و خوش ذوقی کے بے مثال شاہکار اور صاف گوئی اور حق گوئی کے ساتھ صفاۓ باطن و ظاہر کے قابلِ تقلید پیکر حضرت مولانا نور عالم خلیل امینی، مدیر "الداعی”…
-
خورشید ادب کا دوجہتی نور مولانا نور عالم خلیل امینی
ڈاکٹر فاروق اعظم قاسمیRLSY College Bettiah,W.Champaranہر زمانے میں لکھنے پڑھنے والوں کی ایک قابل ِ ذکر تعداد رہی ہے لیکن اس ہجوم میں انفرادی حیثیت اور امتیازی مقام ایک آدھ کو ہی نصیب ہوتا ہے۔ایسا نصیبہ ور روز اول سے ہی اپنی سعی پیہم ،جہد مسلسل اور عزم و حوصلے کے پیٹرول سے اپنے طویل…
-
حضرت مولانا نور عالم خلیل امینیؒ ایک نظر میں
ترتیب :عمرفاروق قاسمی۔9525755126مکمل نام :نور عالم خلیل امینیوالد کا نام حافظ خلیل احمدوالدہ کا نام :سُلیمہ خاتونکنیت :ابو اسامہ نورامینی مدرسہ امینیہ دہلی کی طرف نسبت ہےتاریخ پیدائش:18 دسمبر ١٩٥٢ء مطابق یکم ربیع الآخر ١٣٧٢ھ یاد رہے کہ عربی تاریخ پیدائش مولانا نے بذریعہ فون راقم الحروف کو لکھوایا تھا اور کہا تھا کہ کتابوں…
-
تقریب تکمیل ترجمۂ قرآن از حضرت مولانا نعمت اللہ صاحب اعظمی: قسط سوم
ایک منفرد علمی اور دعائیہ مجلس ( قسط سوم ) از : مفتی محمد عفان منصورپوری یہ باوقار علمی محفل ھر لحاظ سے بحمدہ تعالی مفید تر اور بامقصد ثابت ھوئی ، پورے پروگرام میں علمی اعتبار سے آسودگی اور سیرابی حاصل کرنے کا خوب موقع میسر ھوا ، حضرت الاستاذ نے اپنے…
-
تقریب تکمیل ترجمۂ قرآن از حضرت مولانا نعمت اللہ صاحب اعظمی: قسط دوم
(قسط دوم) از : مفتی محمد عفان منصورپوری حضرت الاستاذ مولانا نعمت اللہ صاحب اعظمی دامت برکاتہم نے اپنے ترجمہ قرآن کے وقیع مقدمہ میں ذکر کردہ بعض مشمولات پر قدرے تفصیل سے روشنی ڈالی اور اس ضمن میں مختلف پہلؤوں سے بڑی ھی قیمتی مفید اور اصولی باتیں ارشاد فرمائیں ، آپ کا بیان…
-
چنار کے سایہ میں علامہ انور شاہ کشمیری سیمینار
كاروان علم كے ساتھ کشمیر کا ایک یادگار سفر مولانا بدر الحسن القاسمی (کویت) کشمیر کو جنت نظیرکہا جاتا ہے برف پوش پہاڑیوں کے درمیان اسکا محل وقوع قطار اندر قطار چنار کے درخت پھلوں کے باغات پہاڑوں سے نکلتی بہتی بل کھاتی نہریں زعفران کے کھیتوں کا خوشنما منظر آبشاروں جھرنوں اور جھیلوں کے…
-
تقریب تکمیل ترجمۂ قرآن از حضرت مولانا نعمت اللہ صاحب اعظمی: قسط اول
( قسط اول) از : مفتی محمد عفان منصورپوری بحر العلوم ، استاذ الاساتذہ حضرت اقدس مولانا نعمت اللہ صاحب اعظمی دامت برکاتہم محدث دارالعلوم دیوبند کی پرخلوص دعوت پر مؤرخہ : ۱۸ / شعبان المعظم ۱٤٤٢ھ مطابق یکم اپریل ۲۰۲۱ء بہ روز جمعرات دارالعلوم دیوبند کے مہمان خانہ میں صبح ساڑھے گیارہ…