زمرہ: اسلامیات
-
رمضان کی قدر کیسے کریں؟
امداد الحق بختیاراستاذ حدیث وشعبہ افتاء جامعہ اسلامیہ دار العلوم حیدرآبادرمضان المبارک کا مہینہ اللہ جل شانہ کی بڑی عظیم نعمت ہے۔اللہ کے باتوفیق بندے ہی اس قدر جانتے ہیں اور اس کے انوار وبرکات سے پورے طور پر مستفید ہوتے ہیں؛ چنانچہ رسول اللہ ﷺ جب رجب کے مہینہ کا چاند دیکھتے تو یہ…
-
موجوده صورت حال اور اس كا حل
عبید اللہ شمیم قاسمی مسلمانوں كى زبوں حالى كسى سے ڈھكى چھپى نہيں ہے، موجوده صورت حال ايسى ہے کہ مسلمان نكبت اور ادبارو پستى ميں ہر طرف سے گھرے ہوئے ہيں، ہر شخص كى زبان پر يہى بات آتى ہے كہ موجوده زمانے ميں مسلمانوں پر ہر طرف سے ظلم وستم كا پہاڑ توڑا…
-
زبان جامِ محبت بھی اور زہرِ قاتل بھی
از قلم: محمد عمر نظام آبادیمدیر: التذکیر فاؤنڈیشن نظام آباد9948693882. یہ بات بالکل عیاں ہے کہ انسانی جسم نعمتوں سے بھری ایک کائنات ہے، جس میں ہر عضو قدرتِ خداوندی اور نعمتِ الہی کا ایک عظیم شاہکار اور کھلا نمونہ ہے، منجملہ اعضاء میں ایک ”زبان“ بھی ہے، یہ قوتِ گویائی کا ایسا ایک انعام…
-
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کم سنی کے باوجود رسول اکرم ﷺ کا نکاح
مفتی اشرف عباس قاسمیاستاذ دارالعلوم دیوبندام المؤمنین صدیقۂ کائنات ،حضرت عائشہ بنت ابی ابوبکر الصدیق ،رضی اللہ عنہماوأرضاہما ،ان پاکباز او رستودہ صفات خواتین میں سے ہیں جنہوں نے محبوب رب العالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے فیض صحبت سے مالا مال ہوکر علم وفضل اور معرفت ودانش مندی کے وہ گہر لٹا ئے ہیں…
-
ذو القعدہ کی فضیلت، اس ماہ میں عمرہ اور شادی بیاہ کرنا
مولانا ندیم احمد انصاری اسلامی سال میں شوال کے بعد آنے والے مہینے کا نام ’ذوا لقعدہ‘ ہے، جس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ اہلِ عرب [جنگ وغیرہ سے الگ ہو کر]اس مہینے میں بیٹھ جایا کرتے تھے۔اس کی جمع ’ذوات القعدۃ ‘اور’ ذوات القعدات‘ آتی ہے۔(لسان العرب)ذوا لقعدہ اسلامی سال کا گیارھواں قمری…
-
ادارة المباحث الفقہیة جمعیة علماء ہند کے سولہویں فقہی اجتما ع کی منظور شدہ تجاویز کا متن
تجویز (۱): ”عقود الصیانة “ (سروس کنٹریکٹ)سے متعلق تجاویز ادارة المباحث الفقہیة جمعیة علماء ہند کے سولہویں فقہی اجتما ع( منعقدہ ۳/۴/۵/شعبان المعظم ۱۴۴۲ھ مطابق ۱۷/۱۸/۱۹/مارچ ۲۰۲۱ء بروز بدھ ،جمعرات، جمعہ ،بمقام مدنی ہال ،مرکزی دفتر جمعیة علماء ہند)میں عقود الصیانة(سروس کنٹریکٹ) کی مروجہ صورتوں پر بحث ومباحثہ کے بعد درج ذیل تجاویز منظور…
-
قرآن پاک تشدد سے پاک اور ہدایت ورحمت کی عالمی کتاب ہے
محمد عبید اللہ قاسمی، دہلی قرآن مجید اللہ کی کتاب ہے جو پوری دنیا کی ہدایت کے لئے آسمان سے زمین پر نازل ہوئی ہے اور آج دنیا کے اربوں لوگوں کی زندگی اس کے ارد گرد طواف کرتی ہے. مگر افسوس کہ اس کتابِ ہدایت کے بارے میں آج بعض نفرت کے پجاریوں نے…
-
حضرت نانوتویؒ کے رسالہ تصفیة العقائد کا خلاصہ
امانت علی قاسمیسرسید نے پیر جی محمد عارف کے واسطے سے ا پنے نظریات کو چند بنیادی اصولوں کا لباس پہنا کر حضرت نانوتوی کے سامنے کو یہ کہہ بھیجا تھا کہ میری تمام تر تحریروں کی بنیاد میرے یہی نظریات ہیں جن کی وجہ سے علماء میری تکفیر کرتے ہیں، یہ تکفیر حضرت…