تعارف

اردو میں اکابرین دیوبند کے علوم و فیوض اور فضلائے دیوبند کی دینی و علمی تحریرات کی اشاعت کے لئے یہ ایک غیر منافع بخش پرائیویٹ پروجیکٹ ہے۔ دارالعلوم دیوبند سے اس کا کوئی آفیشیل تعلق نہیں ہے۔

انگریزی زبان میں انھیں مقاصد کو بروئے کار لانے کے الحمد للہ دیوبند آن لائن (www.deoband.net) 2011 سے سرگرم عمل ہے۔

(ڈاکٹر) محمد اللہ خلیلی قاسمی، دیوبند

Deoband Online
Deoband, UP 247554
India