مہینہ: 2021 جنوری
-
نوجوان: مستقبل كا سرمايہ
عبید اللہ شمیم قاسمی قوتو ں، صلاحیتوں، حوصلوں، اُمنگوں، جفا کشی، بلند پروازی اور عزائم کا دوسرا نام نوجوانی ہے۔ کسی بھی قوم وملک کی کامیابی وناکامی، فتح و شکست، ترقی وتنزلى اور عروج وزوال میں نوجوانوں کا اہم کردار ہوتا ہے۔ ہر انقلاب چاہے وہ سیاسی ہو یا اقتصادی، معاشرتی سطح کا ہو یا…
-
نوجوانوں کی افسوسناک صورتحال: معاشرتی مقام اورذمہ داریاں
مولانا مفتی عمران اللہ قاسمی استاذ دارالعلوم دیوبند انسان کی زندگی میں تین مرحلے ہوتے ہیں؛بچپن ،جوانی ، بڑھاپا۔ بچپن کا زمانہ معصومیت اور بھولے پن کا ہوتا ہے، کھیل وتفریح بچوں کا محبوب مشغلہ بیش قیمت سرمایہ ہوتے ہیں۔ اوربڑھاپاانسانی زندگی کا آخری مرحلہ ہوتا ہے اس زمانے میں سوچ وفکر ، عقل ودانش…
-
اهل علم كو علامه ابن جوزي رحمه الله كي نصائح
خلوت اور وقارِ علم کی حفاظت: میں سمجھتا ہوں کہ عالم کے لئے خلوت سے بہتر نہ کوئی لذت ہے نہ شرف نہ راحت اور نہ سلامتی اور خلوت ہی کے ذریعہ بدن کی اور دین کی سلامتی اور اللہ تعالیٰ اور مخلوق کے نزدیک کوئی مرتبہ حاصل ہوسکتا ہے۔ کیونکہ مخلوق کے نزدیک وہ…
-
دینی اور دنیوی علوم میں تفریق کرنے والے کون؟ علماء یا دانشوران؟
محمد عبید اللہ قاسمی، دہلی آج کل جدید تعلیم یافتگان اور دانشوران کی طرف سے بہت شور مچایا جاتا ہے اور علماء پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ دینی علوم اور دنیوی علوم میں تفریق کرتے ہیں جبکہ پہلے زمانوں کے علماء ایسی تفریق نہیں کرتے تھے اور وہ دینی ودنیوی دونوں طرح…
-
چالیس طرح کا صدقہ: احادیث کی روشنی میں
دوسرے کو نقصان پہونچانے سے بچانا صدقہ ہے۔ [بخاری: 2518]«تَدَعُ النَّاسَ مِنَ الشَّرِّ، فَإِنَّهَا صَدَقَةٌ تَصَدَّقُ بِهَا عَلَى نَفْسِكَ» صحيح البخاري (2518) اندھے کو راستہ بتانا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368] وَبَصَرُكَ لِلرَّجُلِ الرَّدِيءِ الْبَصَرِ لَكَ صَدَقَةٌ، (529). بہرے سے تیز آواز میں بات کرنا صدقہ ہے۔ [ابن حبان: 3368] وَتُسْمِعُ الْأَصَمَّ، گونگے کو اس…
-
معالم القرآن: گوہرِ نایاب کی بازیافت
مولانا بشارت نواز، معاون مدیر النخیل تین دسمبر 2020ء کو وٹس اپ کے معروف گروپ ’’علم و کتاب‘‘ کے بانی مولانا عبدالمتین منیری بھٹکلی صاحب نے علم و کتاب گروپ میں ایک ’’نامکمل اور گم نام اردو تفسیر‘‘ (معالم القرآن) کی تعریف میں انتہائی اہم کلمات تحریر کیے، گروپ کے تمام معزز و محترم ممبران…
-
مسئلۂ طلاق کیا ہے؟
تبریز بخاری ندویدار السلام اکیڈمی ،تیگوئی امباٹولی،کرگے ،مانڈر،رانچی،جھارکھنڈ۔ نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم اما بعد!اسلامی شریعت اللہ تعالی کے احکام اور حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے اور مسلمانوں کی عام رائے و اتفاق اور فقہائے کرام اور ائمہء کرام کے فکر وکاوش کے نتیجہ کا نام ہے۔ اسلامی شریعت اور قانون پر…
-
ماضی کا احتساب اور مستقبل کا لائحہ عمل سورۂ عصر کی روشنی میں
ماضی کا احتساب اور مستقبل کا لائحہٴ عمل (سورہٴ عصر کی تفسیر کی روشنی میں) عبدالرشید طلحہ نعمانی# سورة العصر’قرآن مجید کی انتہائی جامع اور مختصرترین سورت ہے،جسے بلا مبالغہ اسرارِ معانی، بلاغتِ لسانی اور اعجازِ قرآنی کا بے نظیر نمونہ کہاجاسکتاہے۔دنیا و آخرت میں انسان کی سعادت مندی اور بد بختی کے اسباب کا…
-
اسلام کی شہزادی مغرب کی بربادی کی طرف
حسان الدین سنبھلی اس روے زمین پر فتنے تو بے شمار ہیں اور گردش ایام کے ساتھ ساتھ بڑھتے ہی چلے جارہے ہیں اور جوں جوں دنیا قیامت سے قریب ہوتی چلی جائے گی یوں یوں فتنے اپنی زلفیں دراز کرتے چلے جائیں گے لیکن ان فتنوں میں سب سے سنگین فتنہ بے حیائی اور…